English     ||    اردو    ||   عربی

Students Academic Interaction Forum (SAIF)

Students’ Academic Interaction Forum متعلمىن كے علمى تعامل كى تنظىم
(ا)    خواب:Vision/Dream  
    ہمہ جہت ، اعلى ترىن اور مثالى افراد كى تشكىل
(ب)    نصب العىن (Mission)
اىسے فارغ التحصىل طالب علم تىاركرنا جو مختلف معاشرتى مىادىن ِ عمل مىں اسلامى اصولوں كے ساتھ ہم آہنگ صحت منداور مثبت قائدانہ كردارادكرىں۔
(ج)    اغراض ومقاصد(Objectives)
1.    طالب علموں كو مثبت ہم نصابى سرگرمىوں كے انعقاد كى تربىت فراہم كرنا۔
2.    ان مىں مو ثر ابلاغ كى صلاحىت اور استعداد كو تقوىت دىنا۔
3.    ان كوباہمى تعاون اور ہم كارى (Team Work)كى تربىت دىنا۔
4.    ان كے اندر موجود خوابىدہ تخلىقى صلاحىتوں(Latent Creative Potentials) كو ابھارنا اور ان كو اجاگر كركے مزىد فروغ دىنا۔
5.    اساتذہ اور طالب علموں كے درمىان بہتر اور متحرك (Vibrant) علمى اور تعلىمى تعامل قائم كرنا،جو صرف كلاس روم تك محدود نہ و۔
6.    طالب علموں كے ذہنى افق كو وسىع كرنے كے لئے ان كو معاشرتى گردوپىش سے آگاہى حاصل كرنىكے مواقع فراہم كرنا۔
7.    طالب علموں كو فعال اور ذمہ دارشہرى اصولوں (Engaged and Responsible Citizenry) كى تربىت فراہم كرنا۔
(د)    اساسى اقدار(Core Values)ىعنى وہ اقدار جن پر عمل پىراہونے كے لئے محنت كى جائے گى۔
    صدق ، دىانت ،ا خلاص ،ہمدردى ، باوقارانكسارى (Dignified humility) متانت ،مثبت خوش طبعى /
ظرافت(Sense of humor Health)  اور دىگر اخلاق حسنہ ۔
(ذ)    حكمت عملى (Strategy)۔(خواب، نصب العىن،اغراض ومقاصد اور اساسى اقدار كو حاصل كرنے كے لئے طرق كار)
1.    تقرىبات،مذاكرے، تفرىحى اور تعلىمى دورے (ان كا زىادہ تر انتظام طالب علموں كے حوالے كىاجائے گا)
2.    طالب علموں كو اعلى نثرى اور شعرى تخلىقات سے آگاہى فراہم كرنا۔
3.     طالب علموں كے درمىان اقوال حكمت(Words of Wisdom) اور ضرب الامثال كو عام كرنا۔
(ان كے ذرىعے طالب علموں مىں اعلى ادبى ذوق پىداہوگا)
4.    فلاحى  سرگرمىوں مىں طالب علموں كى عملى شركت كى حوصلہ افزائى كرنا۔
5.    طالب علموں كو چارٹس اور دىگر مشقوں(Exercises) كے ذرىعے اپنى تخلىقى صلاحىتوں كے ا ظہار كے مواقع فراہم كرنا۔

 

Download Membership Form

If you have any querry ... We are available

Contact us